۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
والدین کے اچھے اخلاق

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں والدین کو محبت سے دیکھنے کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

نَظَرُ الْوَلَدِ اِلى والِدَيْهِ حُبّا لَهُما عِبادَةٌ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اولاد کا ماں باپ کو محبت سے دیکھنا بھی عبادت ہے۔

بحارالأنوار، ۷۴/۸۰

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .